آپکو ہم سبکی طرف سے ڈھیروں ڈھیر سی سالگرہ مبارک ہو فرحت :music: ،
دُعا ہے زندگی میں ہر قدم کامیابیاں عطا ہو ، اور آپ ایسے ہی ہنستی مسکراتی اپنی سالگرہ سلیبریٹ کریں ۔
میں کیک ڈھونڈ کر لاتی ہوں آپکے لئے۔ :music:
انہیں میں نے کڈِنیپ کرا رکھا ہے، ۔۔ دوست چاہئیے تو پچاس لاکھ روپے بیگ میں رکھکر ، پتھروں والی حویلی میں لے آئیے ۔ نہیں تو :music: نہیں ملنے والا :hatoff: ۔
جی بھانجے مجھے بھی یاد آگیا تھا بعد میں ،کہ جس سے میری بات ہوئی تھی وہ ردا ہیں ۔ جبکہ یہ سارہ ہیں ،
یہ اسدن کہاں تھیں جسدن ردا سے اور امی سے بات ہوئی تھی :confused: ۔؟
اور میرا اسکیچ کا کیا بنا :confused: ۔؟
میں کدھر سے عقل کے گھوڑے دوڑاتی ۔؟ عقل ہوتی تو گھوڑے بھی دوڑنے کو ہوتے ۔ :music:
بولائی بولائی تو نہیں پھری ۔ میں تو بڑے آرام سکون سے پھرتی رہی ہوں ۔ ایسا کیا تھا جسکو لے کر میں بولائی پھرتی ۔ :hatoff:
شگفتہ کی سب سے بڑی خامی :music: سُستی ۔ :grin::grin:
دوسری خامی کے ساتھ بعد میں آتی ہوں ۔
(فرحت آپ بھی آجائیے یہاں انکی خامیاں گنوا گنوا کر بتاتے ہیں :grin:
ہاں شگفتہ ، فرحت کے ساتھ ساتھ آپ بھی لے آئیے ۔ میں رکھ لوں گی بہت جگہ ہے مگر سوچ لیں ، میں نے واپس نہیں کرنی ۔ :music: ، ان پر میرا ہی قبضہ ہوجائے گا پھر ، کہ میرے بیڈ دراز میں ہونگیں ۔ :hatoff:
پہلے تم انُ کو اُنکی برتھڈے کا گفٹ تو دو ۔ عیدی ، عید میں بہت دن باقی ہیں ۔ مجھے آج بتایا گیا ہے کہ خرم سے اور گفت :confused: ۔ توبہ ہے ۔ خرم سے تو کہہ کہہ کر ، لڑ لڑ کر خود مانگنا پڑتا ہے :grin: :grin:
پہلے تم اسے گفٹ دو ، بعد میں ہم بڑے عیدی دے لیں گے ۔ :music:
یہ چھوٹی سی موؤی اندر سے باہر تک کی میں نے آپ کے لئے اور شگفتہ کے لئے بنائی ہے کہ شگفتہ نے کہا تھا تصویروں کے ساتھ موؤی بھی ہو ۔ لہذا باہر سے اندر اقراہ کے کمرے کی ، کچن کی بنائی ہے ۔ باہر نیچے جس کھڑکی کے سامنے اقراہ پھر رہی ہے وہی اسکے روم کی ونڈو ہے جو باہر کھلتی ہے ۔ گراؤنڈ فلور پے ہے ۔...
یہ رہی مین انٹرس ،
اور سامنے کے ڈور کے اندر رائٹ سائیڈ ایک ایریہ الگ سے ہے اس میں اقراہ سمیت چار لڑکیاں ہیں ، اقراہ ہے ، اور ایک اور مسلم ہے ، اور باقی کی دو (گوریاں ہیں )، انکے چار کمرے ، باتھ ، کچن سب ایک الگ حصے میں ہے ، جس میں انکے سوا اور کوئی نہیں داخل ہوسکتا کہ دروازے کی چابی ،...
جی فرحت میں رات گیارہ بجے تک واپس آچکی ۔ اقراہ کے روم میں رات بسر کی :music: سب کچھ سیٹ کرکے دے آئی ہوں ۔، کچن ، کمرہ ، باتھ ، کھانے ، سب کچھ بنا کر فریز کرآئی ہوں ، اور اسطرح سب کام بخوبی ہوگئے ہیں ، اگلے دن شاپنگ سنٹر بھی قریب قریب کے دیکھ آئیں ہیں ، ٹاؤن سنٹر اس کے ہاسٹل سے صرف پانچ منٹ کی...