:(
میں تو سنکر ہی گھبرا گئی ہوں مطلب اب تم بھی پھر سے پاکستانیوں کی لسٹ میں جا شامل ہونے کو ہو :( ،
لوگ وہاں سے نکلتے ہیں تم وہاں جارہی ہو:confused: اور ہم کیا کریں گے تمھارے بغیر :cry: پاکستان سے تو نیٹ ہی نہیں چلتا ،چلے تو سپیڈ ہی ورک نہیں ہوتا ، کیا مصیبت ہے :confused...