ماورہ اتنا کچھ آگیا ہے اس میں ، پھر بھی کچھ خالی پڑے ہوئے ہیں ، ایک میں ، میں نے پوئٹری بکس ،دوسرے میں رسالے ، کتابیں ، ڈائریاں ، تیسرے میں ، ڈاکومنس پیپرز ۔ میل وغیرہ ، چوتھے میں ، چھے بڑی بڑی البمز میں نے رکھ دی ہیں مگر ابھی بھی بہت جگہ ہے ۔ اب میں نے اپنا بُک شلف تقریبا خالی کر دیا ہے ۔...