:hatoff:
آپکو تو پتا ہے ناں تصاویر میں کتنی سنبھال کر رکھتی ہوں اور شوق بھی تو ہے ناں :music: میں نے اپنی البمز بنا کر رکھی ہوئیں ہیں ،جس جس ملک میں جاتی ہوں اسکی البم کے اوپر ڈیٹ ، اور کنٹری ، لوکیشن ، سب کچھ لکھا ہوا ہوتا ہے میں نے :hatoff:
ابھی تو آپکے تمپرے کی تصاویر کم ہیں ، اب آئی...