:hatoff:
جی بس آئی ہی آئی ، میرا بڑا دل اُداس ہے آپ سب سے ۔ :music: ایک آپ واحد ہیں جس سے مجھےملکر بےحد خوشی ہوتی ہے ۔ :music: بلکل اپنائیت محسوس ہوتا ہے جیسا کوئی واقعی اپنا ہی ہے ۔ :hatoff: اور بہت اچھی طبعیت ہے ناں ، روٹی بھی تو آپ میرے لئے خود بنا بنا کر کھلاتے رہے ہیں اور چائے بھی...