سب سے پہلے میں نے ہی تو دیکھا تھا :music: اور گئی بھی تھی اپنی شکاری مکھی کے ساتھ ۔ مگر امین ص نے مجھے مکھی کے جیسے نکال باہر پھینکا ، :neutral: کوئی رسپانس ہی نہیں :music: کیا تھا اگر میری حوصلہ افزائی ہی کردیتے تو کل کو میں مکھی کے ساتھ مچھر بھی مار ہی لیتی ۔ آخر تجربے کرکے ہی تو بندہ شکاری...