تعبیر ہو جسکی اچھی سی ،کوئی ایسا خواب نہیں دیکھا
کوئی ٹہنی سبز نہیں پائی ،کوئی شوخ گلاب نہیں دیکھا
ایسا ہے کہ تنہا پھرنے کا کچھ اتنا زیادہ شوق نہیں
تیرے بعد سو ' ان آنکھوں نے کبھی جشن ِ مہتاب نہیں دیکھا
ہم ہجر زدہ سودائی تھے ، جلتے رہے اپنے شعلوں میں
اچھا ہے کہ توُ محفوظ رہا ، تونےُ...