اچھا :music: ، مگر مجھے تو کھاریاں سے اندر جو روڈ جاتی ہے شہزاد ہوٹل کی جانب سے ، وہاں سے لے کر منڈی بہاولدین تک آنکھ بند کئے بغیر سب راستے ، سب گاؤں ۔سٹاپ ازبر ہیں آجتک بھی :music: شاید میرا روٹ وہی تھا اسی لئے ۔ ورنہ نو سال ہوگئے ہیں پاکستان نہیں گئی اللہ جانے اب کیا کیا ٹوٹا ہے اور کیا کیا...