عمر کیا کرنی ہے دیکھکر ۔ میں تو کہتی ہؤں ایسے ہی کر ڈالو :music:
تم نے وہ گانا نہیں سنا ہوا ۔؟ عمریا بیتی جائے کوئی رشتہ نہ آئے ۔
ویسے شمشاد ص یہ گانا نوٹ کرلیں آپ ، جب شادی دفتر کھولے گے ہم تو اسکو رشتے کے لئے آنے والوں کے لئے لگا بجا کر رکھا کریں گے ۔ :hatoff...