امین ص کے لئے یہ ایک نظم ، :hatoff:
مٹی کی محبت میں گرفتار پرندے
جاتے نہیں دیکھے کبھی اُس پار
خالی نہیں رہتا دل ِدرویش کا ڈیرہ
حجرے میں پڑے رہتے ہیں دو چار پرندے :music:
یہ باغ ہمارے لئے ہوتا تھا مگر اب
کرتے ہیں یہاں عشق کا بیوپار پرندے
کیا میں بھی درختوں میں درختوں...