ایس آصف صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ یہ بیت بازی کا دھاگہ ہے۔ بیت بازی کے اصول تو معلوم ہی ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2008 #61 ایس آصف صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ یہ بیت بازی کا دھاگہ ہے۔ بیت بازی کے اصول تو معلوم ہی ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2008 #62 نگر نے معجزہ مانگا تیری محبت کا تو جھوم جھوم کے صحراؤں سے اٹھا میرا دل
ر راجہ صاحب محفلین مارچ 19، 2009 #64 یہ جو ہر طرف بے حسی چھا رہی ہے زمانے کی اس کو ہوا کہہ رہے ہو (ناہید ورک)
ت تیشہ محفلین مارچ 31، 2009 #65 وہ جو خلقِ شہر میں مشہور تھا شعلہ صفت آج اسکی مضطرب 'سرکش انا بھی سوگئی۔
عمر سیف محفلین اپریل 5، 2009 #66 یہ سچ ہے پیار پہلا ہی بسا رہتا ہے سانسوں میں یہ سچ ہے عمر بھر پہلی محبت یاد رہتی ہے
ر راجہ صاحب محفلین جون 23، 2009 #67 یہ چراغ بے نظر ہے یہ ستارہ بے زباں ہے ابھی تجھ سے ملتا جلتا کوئی دوسرا کہاں ہے ( بشیر بدر)
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2010 #68 یہ مہ و نجوم کی روشنی ترے حسن کا پرتو بدل نہیں ترا ہجر، شب کا سہاگ تھا، مرے غم کی مانگ بھری رہی (سید نصیر الدین نصیر)
یہ مہ و نجوم کی روشنی ترے حسن کا پرتو بدل نہیں ترا ہجر، شب کا سہاگ تھا، مرے غم کی مانگ بھری رہی (سید نصیر الدین نصیر)
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 4، 2010 #69 یاس کی تاریکیوں میں ڈوب جانے دو مجھے اب میںشمعِ آرزو کی لو بڑھا سکتا نہیں ساحر
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2010 #70 نیکیاں ہی کرنے میں عمر جو لگی تم کو اس کو پھر جتانے میں وقت چاہیے کچھ تو (نزھت عباسی)
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 4، 2010 #71 وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی وعدہ یعنی نباہ کا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو مومن خان مومن
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی وعدہ یعنی نباہ کا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو مومن خان مومن
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2010 #72 وہ تَشبیہیں پہن کر آرہی ہے حقیقت بَر محل کہنا پڑے گی خِراج اَب اور کیا دینا ہے اُس کو مُجھے تازہ " غزل" کہنا پڑے گی! (محسن نقوی)
وہ تَشبیہیں پہن کر آرہی ہے حقیقت بَر محل کہنا پڑے گی خِراج اَب اور کیا دینا ہے اُس کو مُجھے تازہ " غزل" کہنا پڑے گی! (محسن نقوی)
محمد شعیب خٹک معطل جولائی 4، 2010 #73 یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں
فرخ منظور لائبریرین جولائی 4، 2010 #74 نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی (علامہ اقبال)
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2010 #75 یہ لاش بے کفن اسدِ خستہ جاں کی ہے حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا (چچا)
عائشہ عزیز لائبریرین جولائی 4، 2010 #76 ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشیدِ مبیں ورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا بات بنے
محمد شعیب خٹک معطل جولائی 4، 2010 #77 یہ بزم دیکھی ہے میری نگاہ نے کہ جہاں بغیر شمع بھی جلتے رہے ہیں پروانے (صوفی تبسم)
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2010 #78 یوں عرض و طلب سے کب اے دل، پتھر دل پانی ہوتے ہیں تم لاکھ رضا کی خو ڈالو، کب خوئے ستمگر جاتی ہے (فیض)
یونس عارف محفلین جولائی 5، 2010 #79 یہ جو زندگی کی کتاب ہے، یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے کہیں اک حسیں سا خواب ہے، کہیں جان لیوا عذاب ہے