بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

متلاشی

محفلین
احساسِ عمل کی چنگاری جس دل میں فروزاں ہوتی ہے
اس لب کا تبسم ہیرا ہے اس آنکھ کا آنسو موتی ہے
مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ
 

شمشاد

لائبریرین
یہی لگتا ہے بس وہ شورشِ دل کا سبب منصور
کبھی ہنگامہِ تخلیق میں شامل نہیں ہو گا
(منصور آفاق)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top