ماورہ ، میں نے بڑا والا کولاج پوسٹر سے اپنی تصویریں قینچی سے کاٹ کے فریم میں لگا لی ہیں :music: رات کو پوسٹر گر گیا تھا ، آدھا اوپر ، اور آدھا نیچے کور تھا ، اور اچھا بھی نہیں لگ رہا تھا ، پھر آج میں ٹو ، ٹو پاؤنڈ کے سستے فریم لائی اور ان سب کو کاٹ کوٹ کر ، فریم میں لگا دیا ، اب فریم کی بھی جگہ...