ہاں خرم ، مجھے آجکل نیند بہت جلدی آجاتی ہے ۔ :music: تو مجھ سے یہاں بیٹھا نہیں جاتا ، جب تک آپ آتے ہو تب تک تو میں خواب ِخرگوش کے مزے لوٹ رہی ہوتی ہوں ۔ اور سناؤ کوئی نئی تازہ :confused: میرے خیال میں مجھے کچھ یاد دلانا ہے آپ نے ۔ :confused: ہے ناں ؟ مگر میں ہفتہ ، اتوار گھر پے نہیں ہونگیں ،...