ت

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کیا لکھا گیا ؟ مجھے تو کچھ سمجھ ہی نیں آئی ۔؟ کیا بول رہے ہیں آپ ۔؟ کیا لکھا گیا ۔؟ ٹھیک سے لکھئیے گا تو بھی سمجھ میں آئے ناں آپکا لکھا ہوا ۔ ورنہ مجھے سمجھ نہیں آتی ۔
    تو آپکے بھلے کی ہی بات کررہے ہیں ناں ۔ ایک بھلا سوچ رہیں ہیں ہم ، اوپر سے مجھے سنا رہےہیں ۔؟
    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=329104#post329104

    امین ص یہ لیں لنک ، اراکین محفل گانوں کی روشنی میں ، یہ رہا لنک ۔
    شرط تو یہ رکھنی تھی پہلے ذرا گا کر دیکھائیے پھر دیتی ہوں لنک ۔ پھر خیال آیا آپ نے پرندے ہی گا دینے ہیں تو یہ خیال آتے ہی میں شریف بچی بن کر چُپ کرکے مطلوبہ لنک لے آئی ہوں آپکے لئے ۔

    ویسے کرنا کیا ہے اسکو آپ نے ۔؟
    ماسی یاد آگئی بھانجے کی؟ :grin:
    میں اس وقت گھر سے ہوں نیا لگوایا گيا انٹرنیٹ کنکشن ٹھوک بجا کر پورا کر رہا ہوں آخر کو ماسی سے کیے ہوئے وعدے بھی تو پورے کرنے ہیں :grin:
    سپیڈ ٹھیک ہے لیکن میں پانچ دن کا ٹرائل لے رہا ہوں۔
    اور یہ کہ بس شفٹنگ میں پھنسے ہوئے تھے اس کی تفصیل بھی بتاؤں گا۔
    سفید ؟ خیر ڈونٹ وری کئی بار چھوٹے بچوں کے سفید ہوجاتے ہیں جیسا کہ میری بھانجی ہے سولہ سال کی اسکے سفید نکل رہے ہیں اور اب اس نے ڈائی کرالئیے ہیں کلر ،
    کبھی کبھی بچوں کے بھی نکل آتے ہیں میں نے اکثر دیکھے ہیں سفید ۔
    موسم کی نیوز بھی پرانی ہے کہ کافی گرم و خشک ہے ۔ یہ تو سنتے ہی چلے آتے ہیں ، ل و ل ، کوئی نئی بات سناتے تو بھی بات تھی ۔
    ہمممممممم
    پھر تو نئی خبر یہ ہے کہ
    آج یہاں موسم کافی گرم و خشک ہے
    اور تازہ خبر یہ کہ ابھی سے میرے سر کے کچھ بال سفید ہوگئے ہیں:eek:
    نہیں آپ سمجھے کہ میں روزے چھوڑ رہی ہوں ۔ نہیں بھئی کبھی کبھی ایک آدھ رہ جاتا ہے ۔ مگر باقی کے رکھ ہی لیتی ہوں فہیم ۔
    جو میرے مس ہوئے ہیں انکا ازالہ بھی تو مجھے ہی بھرنا ہے ناں ۔
    کوئی اور نئی خبر سناؤ ۔ یہ تو پہلے سے پتا ہی ہے ۔
    ہیںںںںںںںںںںںںں
    ارے بھئی روزے تو پورے رکھنے چاہیے

    اور نئی تازہ یہی ہے کہ آج پاکستان کے نئے صدر صاحب نے حلف اٹھالیا ہے۔
    وسلام ،
    فہیم مت پوچھو حال ، ورنہ میں نے ادھر ہی رونے بیٹھ جانا ہے ۔
    (روتے ہیں چھم چھم رے ، ۔، ،
    بس ٹھیک ہوں ، روزہ ایک چھوڑ کے ۔ ایک رکھتی ہوں ، سارے رکھؤں تو آدھ منہ پڑی ہوئی ہوتی ہوں ،
    سولہ گھنٹے کا تو روزہ ہے ۔ مگر بس ، ٹھیک ہی گزر رہے ہیں ،
    آپ سناؤ ؟ کوئی نئی تازہ ؟
    السلام علیکم باجو

    اور خیریت سے ہیں آپ
    آج کل کہاں غائب ہیں کم کم نظر آتیں ہیں
    باقی گھر میں سب خیریت
    روزے کیسے گزر رہے ہیں:)
    ہاں مجھ سے بھی نہیں لگتی کوئی پرابلم ہے محفل میں ، کچھ درست کرتے ہوئے کچھ خراب ہوا شاید ،
    میں تو فیڈاپ ہوجاتی ہوں اپنی ایک ہی شکل دیکھ کر ، مگر اب جب تک ٹھیک نا ہو یہی دیکھنی پڑے گی ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top