اچھا کیا :music: کسی بٹھے میں منتقل کر آئے ہیں ۔ وہاں تاجے ماچھی کی ڈیوٹی بھی لگا آنی تھی ناں کہ یہ بھاگنے نا پائے۔ ۔ ورنہ ہم امین ص سے پچاس لاکھ کیسے لے گے ۔ :confused: ۔
میں تو کہتی ہوں امین ص کو بھی انکے ساتھ ڈال دیتے ہیں اندر :hatoff: اور پھر ان دونوں گمشدگان کا اغوا برائے تاوان...