ہاں پنجابی لہجہ اسکا چغلی کھارہا تھا ،اردو ٹھیک سے نہیں بول سکتی ۔ انگلش اور پنجابن ہے ۔ آج اس نے اقراہ کو سارا سٹی گھما ڈالا ہے ۔ ڈرائیو کرتی ہے اپنی کار رکھی ہوئی ہے اس نے ۔ تو آج اقراہ کو اپنے ساتھ لے گئی ساری حلال فوڈ ، ریسٹورینٹ ، حلال میٹ ، وغیرہ سب کچھ دیکھاتی رہی ہے ۔ اچھی لڑکی ہے ۔ میرے...