:blush:
کہاں سارہ۔ :( میں نے بہت کوشش کی مگر ناکام رہی ۔ اور اسکے علاوہ جب بھی کبھی انکو لگانے بیٹھی ہوں صبح سے شام ہونے کو آجاتی ہے ۔ تو فائدہ کیا :confused: صبح کی لگی شام کو جاکر ایک آنکھ میں لگے بھی تو کس کام کا :confused: ، اسلئے تنگ آکر لگانے کی کوشیش ہی چھوڑی ، اور ڈبی اپنے ہی کمرے...