ایم اے راجا
محفلین
عید کے اس سلسلہ میں آپ اہلِ محفل کو عید مبارک کہہ سکتے ہیں، اور ان لوگوں کو بھی کہہ سکتے ہیں جو اس محفل پر موجود نہیں۔
بات درجہ بندی کی نہیں لگاؤ کی ہے خرم صاحب، یہ تو ایک قسم کا سروے ہے، کون محفل کی سب سے مقبول شخصیتیں ہیں

اور اگر کوئی دو چار گُلابوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کر بھی لے تو دل پر زیادہ بوجھ نہ محسوس کرے۔ اسکا مطلب محفل پر آپ کسی کو پسند نہیں کرتیں!