کچھ دیر پہلے میں اور قیصرانی بھی یہی بات کر رہے تھے ۔ میں بول رہی تھی کہ انکے پاس فون نہیں ہے چھوٹے بھا ، میں نے امین ص کی کسی رپلائی میں پڑھا تھا کہیں انکے پاس نہیں ہے ۔ تبھی تو آپ بھی ، میں بھی ، قیصرانی بھی نمبر دینے کی لاکھ ہزار بار بات کرچکے ہیں بھئی نمبر لے لیں فون کرلیں :grin: مگر اس بات...