مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو شگفتہ

تیشہ

محفلین
سالگرہ مبارک ہو شگفتہ ،


farhatbirthday.jpg
 

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم سیدہ شگفتہ!
آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو
میری اور ان تمام اراکینِ محفل کی جانب سے جو اب تک آپ کو مبارک باد نہ دے سکے۔
ایک بار پھر مبارک ہو۔
والسلام
 

طالوت

محفلین
امید ہے آپکا آنے والا سال خوشیوں بھرا اور بامقصد سال بن کر آئے گا، جس میں آپ اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی سر انجام دیں گی (انشاءاللہ)
وسلام
 

زھرا علوی

محفلین
شگفتہ بہنا میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو آپکو یہ سالگرہ۔۔۔۔:)
اللہ پاک آپ کو بہت سی خوشیا ں عطا فرمائے ۔۔۔
 
Top