مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو شگفتہ

ماوراء

محفلین
سالگرہ بہت مبارک ہو شگفتہ۔ کتنے سال کی ہو گئی ہیں؟
happy_birthday_balloons.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو شگفتہ ،


farhatbirthday.jpg



السلام علیکم

تھینکس بوچھی بہت اچھا لگا کل آپ سے فون پر بات کر کے اور یہ یہاں یہ دھاگہ دیکھ کر اور آپ سب کے میسجز پڑھ کر بہت اچھا لگا ۔ بوچھی کل آپ یہاں ہوتیں تو یہاں کا منظر دیکھتیں گھر میں :) :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
happy-birthday.gif


السلام علیکم شگفتہ!
سالگرہ مبارک ہو۔ دیکھ لیں اس بار میں بروقت پہنچ گئی۔ کیسا رہا دن؟



birthday_cake.jpg


السلام علیکم فرحت ، بالکل اس بار وقت پر پہنچ گئیں :) یعنی ان دنوں فرصت سے ہیں تو پھر م س ن پر آئیں کسی وقت باقی سب کو بھی لے آئیں :)

فرحت کیک اتنا اچھا لگ رہا ہے کہ بس برداشت نہیں ہو رہا کہ صرف تصویر کیوں ہے یہ :) :(

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اور اتنا خوبصورت کارڈ کہاں سے ڈھونڈا فرحت :) ان دو رنگوں کو ایک ساتھ بہت کم دیکھا ہے اچھا لگ رہا ہے بہت ۔
 
Top