یہ دیکھو کیا کیا ہو گیاکوئی پولیس والا ہے؟انہیں میں نے کڈِنیپ کرا رکھا ہے، ۔۔ دوست چاہئیے تو پچاس لاکھ روپے بیگ میں رکھکر ، پتھروں والی حویلی میں لے آئیے ۔ نہیں تونہیں ملنے والا
۔
[ame]http://in.youtube.com/watch?v=KbEtmmb86tQ[/ame]میں آپ سب دوستوں سے اپیل کرتا ھو کہ میرے ایک عزیزدوست کاعزیز دوست داود گم ھوگیا ھے ۔اس کیلیے دعا کرو کہ وہ اسے مل جاے اور جلد مل جاے۔ شکریہ![]()
یہ دیکھو کیا کیا ہو گیاکوئی پولیس والا ہے؟![]()
کیا ۔انہیں میں نے کڈِنیپ کرا رکھا ہے، ۔۔ دوست چاہئیے تو پچاس لاکھ روپے بیگ میں رکھکر ، پتھروں والی حویلی میں لے آئیے ۔ نہیں تونہیں ملنے والا
۔
باجو آپ بھی ناں بس،
ابھی سے کیوں بتا دیا، عید کے بعد بتانا تھا۔ اور ہاں میں نے وہ پتھروں والی حویلی سے بدل کر اینٹوں والے بھٹے میں منتقل کر دیا ہے۔ پہلی والی جگہ کا پولیس والے حصہ مانگ رہے تھے۔
کسی بٹھے میں منتقل کر آئے ہیں ۔ وہاں تاجے ماچھی کی ڈیوٹی بھی لگا آنی تھی ناں کہ یہ بھاگنے نا پائے۔ ۔ ورنہ ہم امین ص سے پچاس لاکھ کیسے لے گے ۔
اور پھر ان دونوں گمشدگان کا اغوا برائے تاوان ایس آصف سے لیتے ہیں ۔ آدھآ حصہ آپکا ہوا
آدھا میرا 
آپکو ُڑے گا جو آ کو دے