مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

تیشہ

محفلین
آپکو ہم سبکی طرف سے ڈھیروں ڈھیر سی سالگرہ مبارک ہو فرحت :music: ،
دُعا ہے زندگی میں ہر قدم کامیابیاں عطا ہو ، اور آپ ایسے ہی ہنستی مسکراتی اپنی سالگرہ سلیبریٹ کریں ۔

میں کیک ڈھونڈ کر لاتی ہوں آپکے لئے۔ :music:
 

تیشہ

محفلین
farhatbirthday.jpg
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو فرحت۔ اللہ کرے کہ ایسی کئی سال گرہیں مناؤ اور ساری عمر کار آمد گزرے۔ اور دونوں دنیاؤں میں بلند درجات نصیب ہوں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آپکو ہم سبکی طرف سے ڈھیروں ڈھیر سی سالگرہ مبارک ہو فرحت :music: ،
دُعا ہے زندگی میں ہر قدم کامیابیاں عطا ہو ، اور آپ ایسے ہی ہنستی مسکراتی اپنی سالگرہ سلیبریٹ کریں ۔

میں کیک ڈھونڈ کر لاتی ہوں آپکے لئے۔ :music:





بہت بہت شکریہ :flower: بس آپ ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھیں :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت، سالگرہ بہت مبارک ہو۔اب تک کتنی سالگرہیں منا چکی ہیں؟
happy-birthday-with-balloons.gif

بہت بہت شکریہ ماوراء!
جہاں تک سالگرہ منانے کی بات ہے تو انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے تعداد :) کوئی اندازہ؟ مجھے تو لگتا ہے جیسے اس دنیا میں قدم رنجہ فرمائے اب تو ایک عرصہ گزر گیا :ڈ

میری طرف سے بھی مبارکباد
بہت بہت شکریہ دوست! :)

جنم دن مبارک ہو فرحت۔
flower-birthday-cake.jpg


خدا کرے صحت و عافیت اور ڈھیر ساری خوشیوں بھری زندگی عطا ہو۔ آمین

بہت بہت شکریہ عمار! کیک اور دعا دونوں ہی بہت اچھے لگے :)

السلام علیکم فرحت ۔۔

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔ :)

376.gif


373.gif


birthday_cake.jpg

وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ سارہ! :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو، فرحت

بہت بہت شکریہ جہانزیب! :)

فرحت آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو!
آپ کا بہت بہت شکریہ وارث! :)

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو فرحت:):):)
ملائکہ! بہت بہت شکریہ :)

بہت مبارک ہو فرحت ۔خوش رہیں اور آباد رہیں

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ امید! :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اللہ آپ کی گزشتہ عمر کی غلطیوں سے آپ کو بچائے اور آنے والی عمر کو آخرت میں نجات کا وسیلہ بنادے


مبارک ہو فرحت۔ اللہ کرے کہ ایسی کئی سال گرہیں مناؤ اور ساری عمر کار آمد گزرے۔ اور دونوں دنیاؤں میں بلند درجات نصیب ہوں۔

ثمَ آمین۔ ان سے اچھی دعائیں اور کیا ہوں گی بھلا :) بہت بہت شکریہ :flower:
 
Top