نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    بھائی اس کا جواب سیدھا سادا ہے کہ جو تنظیموں نے آپ کے ساتھ کیا۔ کیا آپ اس سے بھی بڑھ کے ان کے ساتھ کریں گے؟ صرف اس لئے کہ آپ کے ساتھ ایسا ہوا۔ پھر آپ میں اور ان تنظیموں میں کوئی فرق نہیں۔
  2. فرخ منظور

    غالب روزہ ۔ مرزا غالب

    نظامی آپ کے لئے ایک داغ کا اور ایک غالب کا شعر عرض ہے۔ کعبے کی ہے ہوس کبھی کوئے بتاں کی ہے مجھ کو خبر نہیں مری مٹی کہاں کی ہے بندگی میں بھی وہ آزادہ و خودبیں ہیں، کہ ہم الٹے پھر آئے، درِ کعبہ اگر وا نہ ہوا :)
  3. فرخ منظور

    غالب روزہ ۔ مرزا غالب

    جی بالکل درست فرمایا! روزہ بہلا رہا تھا کہ غالب کا خیال آگیا۔ :)
  4. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ روزے حج نماز نی مائے - بلھے شاہ

    روزیاں دی مناسبت نال فیر اے کافی پڑھو۔ :)
  5. فرخ منظور

    غالب روزہ ۔ مرزا غالب

    روزہ افطارِ صوم کی جسے کچھ دستگاہ ہو اُس شخص کو ضرور ہے روزہ رکھا کرے جس پاس روزہ کھول کے کھانے کو کچھ نہ ہو روزہ اگر نہ کھائے تو ناچار کیا کرے
  6. فرخ منظور

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    پنجاب میں بہت سے لوگ موجودہ انڈیا سے ہجرت کر کے آئے اور میں نے انہیں کبھی اپنے آپ کو مہاجر کہلواتے نہیں سنا۔ میرے والدین بھی امرتسر سے ہجرت کر کے آئے تھے لیکن انہوں نے نہ میں نے کبھی اپنے آپ کو مہاجر کہا۔ حتاکہ پنجاب میں رہنے والے دہلی اور لکھنو وغیرہ سے بھی ہجرت کرنے والے اپنے آپ کو مہاجر نہیں...
  7. فرخ منظور

    سودا بلبل چمن میں کس کی ہیں یہ بد شرابیاں ۔ سودا

    پسند کرنے کے لئے بہت شکریہ شاہ جی اور عمران شناور صاحب!
  8. فرخ منظور

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید مجاہد تابان صاحب!
  9. فرخ منظور

    میرے روزوں‌کا حال

    خوشی صاحبہ عارف کریم کا منفی اور مثبت مسئلہ نہیں ہے۔ دراصل انہوں نے اصل پیغام کا انحراف کرنا ہوتا ہے۔ جو وہ یہاں بھی کر رہے ہیں۔ :)
  10. فرخ منظور

    مبارکباد اللہ کا بندہ منفرد

    منفرد ہونے پر بہت بہت مبارک ہو عبداللہ صاحب!
  11. فرخ منظور

    شاہ حسین مائے نی میں کنوں آکھاں۔۔۔

    ایک برہا گانا بھی ہوتا ہے جس کا مطلب برہا یعنی فراق اور جدائی کے گیت گانا۔
  12. فرخ منظور

    شاہ حسین مائے نی میں کنوں آکھاں۔۔۔

    اللہ رحم کرے۔ میں تے اے عاطف اسلم دی گائی ہوئی اے کافی سننا ہی نئیں چاندا۔ :)
  13. فرخ منظور

    شاہ حسین مائے نی میں کنوں آکھاں۔۔۔

    شکریہ حضرت لیکن اے کافی سن کے صرف حامد علی بیلا ای ذہن وچ آؤندا اے۔ اے کافی گاون تو پہلے حامد علی بیلا نے وی ایہو گل کیتی اے کے اے کافی بڑے گلوکارں نے گائی اے پر جو حامد علی بیلا نے گائی اے او کوئی نئیں گا سکدا۔ :)
  14. فرخ منظور

    مبارکباد ش زاد صاحب کو بیٹی کی مبارک باد!

    ش زاد صاحب کے ہاں ایک چھوٹی سی پری نازل ہوئی ہے۔ ش زاد صاحب کو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو! خدا اسے اپنے والدین کے لئے نیک اور سعادت مند بنائے۔
  15. فرخ منظور

    شاہ حسین مائے نی میں کنوں آکھاں۔۔۔

    مائےنی میں کنوں آکھاں! گلوکار: حامد علی بیلا
  16. فرخ منظور

    ناہید اختر تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے ۔ ناہید اختر

    قبلہ مجھے بھی نہیں معلوم تھا کہ یہ غزل شان الحق حقی کی ہے۔ یہ تو ویب تلاش کے دوران اردو محفل میں ہی بی بی سی کا ایک آرٹیکل شئیر تھا جس سے پتہ چلا کہ اس کے شاعر شان الحق حقّی ہیں اور تلاشِ بسیار کے باوجود مجھے یہ غزل مکمل کہیں سے نہیں مل سکی۔
  17. فرخ منظور

    مرثیہ جناب مرزا اسد اللہ خاں مرحوم دہلوی متخلص بہ غالب ۔ حالی

    نقدِ معنی کا گنجداں نہ رہا خوانِ مضموں کا میزباں نہ رہا ساتھ اس کے گئی بہارِ سخن اب کچھ اندیشۂ خزاں نہ رہا ہوا ایک ایک کارواں سالار کوئی سالارِ کارواں نہ رہا رونقِ حسن تھا بیاں اس کا گرم بازارِ گُل رُخاں نہ رہا عشق کا نام اس سے روشن تھا قیس و فرہاد کا نشاں نہ رہا ہوچکیں حسن و عشق کی باتیں...
  18. فرخ منظور

    مرثیہ جناب مرزا اسد اللہ خاں مرحوم دہلوی متخلص بہ غالب ۔ حالی

    شہر میں جو ہے سوگوار ہے آج اپنا بیگانہ اشک بار ہے آج نازشِ خلق کا محل نہ رہا رحلتِ فخرِ روزگار ہے آج تھا زمانے میں ایک رنگیں طبع رخصتِ موسمِ بہار ہے آج بارِ احباب جو اٹھاتا تھا دوشِ احباب پر سوار ہے آج تھی ہر اِک بات نیشتر جس کی اس کی چپ سے جگر فگار ہے آج دل میں مدت سے تھی خلش جس کی وہی...
  19. فرخ منظور

    ناہید اختر تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے ۔ ناہید اختر

    تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے ورنہ ہم کو بھی تمنّا تھی کہ چاہے جاتے گلوکارہ: ناہید اختر شاعر: شان الحق حقی
Top