واہ واہ زونی تم تو واقعی بڑی ہو گئی ہو۔ :) میری طرف سے یوریپین ماسٹرز کے کچھ پیانو کی بندشیں۔
یہ بیتھووین کی کمپوزیشن ہے جو مجھے بہت پسند ہے۔ کسی زمانے میں ریڈرز ڈائجسٹ نے Relaxing Music کے عنوان سے 40 ریکارڈز کی کولیکشن بنائی تھی جس میں سب ماسٹرز کی بہترین کمپوزیشن شامل تھیں۔ اسی میں یہ...