نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    شاہ حسین میں وی جانا جھوک رانجھے دی ۔ حامد علی بیلا

    کافی شاہ حسین میں وی جانا جھوک رانجھے دی گلوکار: حامد علی بیلا (عظیم فوک گلوکار) میں وی جھوک رانجھن دی جانا نال میرے کوئی چلے پیراں پوندی منتاں کردی جانا تاں پیا اکلے نیں وی ڈونگھی تُلا پرانا شینہاں پتن ملے راتیں درد دیہاں درماندی گھاؤ متراں دے الے رانجھن یار طبیب سنیندا میں تن درد...
  2. فرخ منظور

    ذہانت آزمایئے 2

    جی ٹی وی یعنی ٹیلی ویژن اور اس کا مطلب بنتا ہے دور سے دکھائی دینے والا منظر :) اور دور سے آپ یہ منظر دیکھ ہی رہے ہیں۔ ;)
  3. فرخ منظور

    وہ آنسوؤں کی جھیل میں کھِلتے ھوئے کنول - شفیع حیدر دانش

    بہت شکریہ ماظق بھائی بہت خوبصورت غزل ہے۔ میں یہی شعر لکھنے والا تھا لیکن میرے منہ کی بات وارث صاحب نے چھین لی۔ :)
  4. فرخ منظور

    حالی آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم ۔ حالی

    حضور والا پی ٹی وی کی غیر معروف چیزیں تلاش کرنا بہت ہی مشکل کام ہے۔ پی ٹی والے اس خزانے پر سانپ بن کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ نہ خود دیکھتے ہیں نہ کسی کو دیکھنے دیتے ہیں۔ :)
  5. فرخ منظور

    ذہانت آزمایئے 2

    اچھا جواب ہے راجہ صاحب! یہ ٹی وی آپ کا ہوا۔ :)
  6. فرخ منظور

    پُر ہے یہ مے سے رنگ کی اب کے ایاغِ گُل ۔ قائم چاند پوری

    حضور اب خیال رکھا کروں گا۔ ویسے اردو کا اردو میں ترجمہ کرنا سب سے مشکل کام ہے۔ :)
  7. فرخ منظور

    حالی آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم ۔ حالی

    حضور کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔ میں نے کافی ڈھونڈا تھا لیکن مجھے اس دن وہ غزل نہیں ملی تھی۔ وہ محسن نقوی کی غزل تھی ۔ آپ وہ غزل اور اسکے گلوکار کا نام دوبارہ بتائیے میں پھر کوشش کرتا ہوں۔
  8. فرخ منظور

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    قبلہ آپ اس دھاگے کا نام بدل کر "چہل قصۂ یک درویش"رکھ لیں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ یہ قصے چالیس تک تو پہنچیں گے ہی۔ ;)
  9. فرخ منظور

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    ظفری بھائی یہ (جاری ہیں ) میں ہیں کی پخ خوب لگائی۔ :) اور آپ کے دستخطوں میں ( سانحہِ سوئم ) پڑھ کر یوں لگا جیسے آپ سانحوں کا سوئم منا رہے ہیں۔ ;)
  10. فرخ منظور

    حالی آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم ۔ حالی

    وارث صاحب اس لنک سے یہ غزل ڈاونلوڈ کریں مجھے یاد آگیا میں نے بھی یہ غزل مہدی حسن کی آواز میں سنی ہوئی ہے۔ اس غزل کی ایسی دھن ہے کہ دل کا خوں ہوتے محسوس ہوتا ہے۔
  11. فرخ منظور

    ذہانت آزمایئے 2

    تین آدمی ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئے ۔ کھانے کا بِل بنا 75 روپے یعنی 25+25+25=75 روپے ۔ بیرا ان سے 75 روپے لے کر گیا، مینیجر نے 5 روپے کا ڈسکاؤنٹ دے دیا۔ بیرے نے وہ تین روپے ان تینوں کو دے دیے اور خود دو روپے رکھ لئے۔ اب یوں ان تینوں کے حصے میں روپے آئے ۔ 24+24+24=72 روپے۔ دو روپے بیرے نے...
  12. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ رانجھا رانجھا کر دی نی میں ، آپے رانجھا ہوئی ۔ بلھے شاہ

    کافی رانجھا رانجھا کر دی نی میں ، آپے رانجھا ہوئی سدّو نی مینوں دھیدو رانجھا ، ہیر نہ آکھو کوئی (رہاؤ*) رانجھا میں وچ ، میں رانجھے وچ ، ہور خیال نہ کوئی میں نہیں اوہ آپ ہے اپنی آپ کرے دل جوئی جو کوئی ساڈے اندر وسّے ، ذات اساڈی سو ای ہتھ کھونڈی میرے اگے منگو ، موڈھے بھُورا لوئی بلّھا ہیر سلیٹی...
  13. فرخ منظور

    مرثیہ جناب مرزا اسد اللہ خاں مرحوم دہلوی متخلص بہ غالب ۔ حالی

    نثر حسن و جمال کی صورت نظم غنج و دلال کی صورت تہنیت اِک نشاط کی تصویر تعزیت اِک ملال کی صورت قال اس کا وہ آئینہ جس میں نظر آتی تھی حال کی صورت اس کی توجیہ سے پکڑتی تھی شکلِ امکاں محال کی صورت اس کی تاویل سے بدلتی تھی رنگِ ہجراں وصال کی صورت لطف آغاز سے دکھاتا تھا سخن اس کا مآل کی صورت...
  14. فرخ منظور

    یوسفی مشتاق احمد یوسفی

    دراصل وہ دوست اپنی مصروفیات کی وجہ سے ابھی تک ان سے ملاقات نہیں کر سکے۔ خیر آپ یوسفی صاحب کی کچھ ویڈیوز ملاحظہ فرمائیں۔
Top