رواج تو یہ ہے ہم مڈل کلاس فیملیز میں کہ جس ڈاکٹر سے ایک بار شفا نصیب ہو جائے پوری فیملی کو اسی کے پاس جانے کی ہدایت دی جاتی ہے، اور اگر کوئی شخص ہمت کر کے ڈاکٹر بدل لے تو فوراً آرام نہ آنے کی صورت میں اس شخص کی اچھی خاصی کلاس لی جاتی ہے کہ کہا نہیں تھا کہ اسی کے پاس جاؤ!