نتائج تلاش

  1. ع

    جملہ تا کاوش کھیل

    بہت خوشی ہوئی محمد اسامہ سَرسَری بھائی کو اتنا عرصہ بعد محفل میں دوبارہ دیکھ کر! السلام علیکم بھائی محمد اسامہ
  2. ع

    جملہ تا کاوش کھیل

    پہلے صفحے میں مجھے کچھ کمی سی محسوس ہوئی تھی کل رات پڑھنے کے بعد، میرا خیال ہے کہ اس بات کی بھی وضاحت ہو جانا چاہیے کہ کیا دئے گئے جملے میں سے کچھ الفاظ بدلے بھی جا سکتے ہیں؟ مثلاً "ڈیجیٹل رہنما" کی جگہ کوئی اور لفظ لانے کی اجازت ہے جملہ کو موزوں کرتے وقت؟ اور اسی طرح کیا کوئی لفظ اپنی جانب سے...
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانہ ہو گیا ہے، شاید دس بارہ سال سے بھی زیادہ! غور کرنے پر بھی یاد نہیں آ رہا کہ آخری بار کھایا بھی کہاں تھا یہ پھل!
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ گیا وہیں کا وہیں La Alma کا سوال کہ ڈوکا کس سیزن میں کھایا جاتا ہے، مجھے بھی تجسس ہو رہا ہے کہ بھلا کس موسم میں نظر آتا ہے یہ پھل۔ مزے کا تو بہرحال ہے ہی، مگر میرا نہیں خیال کہ اسے کھجور کی ہی ایک قسم میں شمار کیا جاتا ہو، جس ڈوکا کو میں دیکھ چکا ہوں اور کھا چکا ہوں اس کا ذائقہ اور بناوٹ...
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رنگ تو واقعی بہت کمال کا ہے، اور پتلی بھی ہے چائے۔ میری پسند کی ہے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا ہے کہ گل یاسمیں ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو یہ دن آنے والا ہے کہ ہم لاگ ان ہونا چاہیں گے اور محفل پر یہ سہولت میسر نہیں ہو گی
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سخت گرمی کے دنوں میں لسی تو بہترین ہے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد بھائی کو یاد کر رہا ہو گا
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وقت ملنے کی دیر ہے ان شاء اللہ
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے بھی موتیے کا پودا کچھ عرصہ پہلے خریدا تھا، لیکن وہ گملے میں لگا ہوا نہیں تھا۔ شاید اسی وجہ سے سوکھ گیا، اب میری کوشش ہے کہ گملے میں لگے ہوئے اچھی حالت کے کچھ پودے لاؤں۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر میں پودے لا کر رکھنے کا بہت شوق ہے مجھے، اتفاق ایسا ہو رہا ہے کہ کوئی نرسری نہیں مل رہی قریب قریب۔ اکثر رکشوں میں بھر کر پودے بیچنے والے حضرات تو نظر آتے ہیں، مگر اس وقت یا تو میں دوکان پر جا رہا ہوتا ہوں یا اور کسی کام سے ان شاء اللہ کوشش کر کے لاتا ہوں کہیں سے ڈھونڈ کر
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی لے کر کاٹ دیں گی گُلِ یاسمیں صنوبر کے درخت کی فالتو شاخیں
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سمجھا بجھا کے لے گئے تھے اے خان مجھے ووٹ ڈالنے کے لیے۔ اگر مریم افتخار اور محب علوی صاحب کی ہی ووٹنگ کی بات کر رہی ہیں تو
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی کی طرح جمی ہوئی ہے آج محفل، بہت سست رفتار ہے
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارا بھی میٹھے کے بارے میں یہی خیال ہے، مگر کبھی کبھار احتیاط کا دامن ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر حلیم ان کی ایسی لذیز ہے کہ آپ چمچ کے ساتھ محض حلیم ہی کھاتے جائیں! یعنی چاول یا روٹی کی بھی ضرورت محسوس نہ ہو
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے کہ حلیم کو پسند کرنے والوں کی ہیٹرک ہو گئی ہے۔ مجھے بھی بہت پسند ہے۔ یہاں ہماری مارکیٹ میں ایک جگہ حلیم چاول بھی لگائے جاتے ہیں
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسم لے لیں کہ اس محبت کے بعد میری خواہش ہے کہ روزانہ الیکشنز ہوں اور میں وہیں ووٹ دوں جہاں آپ کہیں!
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست! جو رنگ آپ کی شاعری میں نظر آتا ہے وہی رنگ ہے اس مراسلے کا
Top