ذہن پر سوار ہے گرمی۔ میں عموماً حبس کے موسم کو لے کر پریشان رہتا تھا مگر اس بار تو ان دنوں میں بھی ناقابل برداشت ہو رہی ہے یہ تپش۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائیں
موسم کا حال بتانے والی سائٹس اگلے اتوار لاہور میں بارشوں کا بتا رہی ہیں۔ اب دیکھیں کیا بنتا ہے۔ لیکن آج کچھ بادل چھائے ہوئے ہیں جس سے کچھ...