نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاکستان بھی محفوظ رہے عالمی جنگ سے اور دوسرے ممالک بھی، میری تو یہی دعا ہے کہ ہر طرف بھلائی اور سلامتی رہے
  2. ع

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    مجھے تو مشکل لگ رہا ہے۔ پروٹیز کا جیتنا
  3. ع

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    یاز محفل کی رخصتی سے پہلے پہلے تیس ہزار وغیرہ ؟ میں تو دھاگا کو اوپر دیکھ کر انیس ہزار کی مبارکباد دینے آیا تھا! یہاں آ کر معلوم ہوا کہ یہ لڑی تو پہلے کی کھولی ہوئی ہے، اب تو ماشاء اللہ اکیس ہزار کی مبارکباد چل رہی ہے
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا خیال تھا کہ آج سیما علی سے کچھ گفتگو ہو گی یہاں، اکثر ایک بار آ کر چلے جانے کی شکایت کرتے ہوئے دیکھا ہے انہیں خیر پھر سہی ان شاء اللہ
  5. ع

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    آپ کا ہی ایک مراسلہ نظر سے گزرا تھا کہ ماشاء اللہ اچھی کرکٹ کھیل لیتے ہیں کیا اب بھی جاری ہے یہ سب یا مصروفیات وغیرہ نے اس شوق کا گلا گھونٹ دیا؟
  6. ع

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    یاز تو وغیرہ وغیرہ کر کے سمجھائیں گے
  7. ع

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    میچ کی طرح یہاں بھی بالیں/باتیں سوئنگ ہو رہی ہیں اس لیے میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ بہت نارمل سا کھلاڑی ہوں
  8. ع

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    یہ تو کہا ہی جا سکتا ہے کہ بال انگلینڈ میں پہلی بار استعمال کیا گیا ہے؟ میرا خیال ہے کہ اس طرح آسٹریلیا کو ایڈوانٹج ملا ہے کہ وہ کوکا بورا کے ساتھ کھیلتے رہے ہیں، افریقہ کے لیے یہ ایک نیا ہی تجربہ رہا ہو گا!
  9. ع

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    یہاں ہمارے شہر میں تو ہر دوسرا شخص میچ فکسنگ کی بات کرتا ہے، کبھی سکرپٹ کہا جاتا ہے کبھی کچھ مگر ہمارے ماننے میں نہیں آتا کہ ایسا کچھ ہوتا ہو گا۔ یعنی اسکرپٹ وغیرہ جو لوگ خود کرکٹ کھیل لیتے ہیں میرا خیال ہے کہ یہ بات ان کو ہضم نہیں ہو سکتی کہ سب کچھ پری پلینڈ ہوتا ہے!
  10. ع

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    'کوکا بورا' شاید نئی قسم کی بال ہے؟ جس طرح پنک بال کے ساتھ بھی سوئنگ زیادہ دیکھنے کو ملا تھا( آسٹریلیا اور انڈیا کے 36 آل آؤٹ والے مشہور میچ میں ) کیا اسی طرح یہ بال( اگر واقعی کوئی نئی قسم کی بال ہے جیسا میں سمجھا ہوں) بھی زیادہ سوئنگ ہوتی ہے؟
  11. ع

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    اس بار کچھ بہت زیادہ سوئنگ نہیں ہو رہا لارڈز کی وکٹ پر؟ اتنا کم اسکور تو بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے بالخصوص انگلینڈ کی وکٹس پر
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، میں نہیں پوچھ رہا کہ یہ "جگت آپا" کے محبت بھرے نام کے پیچھے کیا کہانی پوشیدہ ہے ( پوشیدہ بھی شاید میرے لیے ہی)
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن اب تو رات گئی بات گئی والا معاملہ ہو گیا ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں اور چلتا ہوں، یہاں تو میری طبیعت کے مطابق باتیں نہیں ہو رہیں!
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکھی جائے گی یاد سب کی مکتوب نگاری ان شاء اللہ، مگر یہ سوال اپنی جگہ قائم ہے کہ آخر محفل ریڈ اونلی کتنی مدت کے لیے رہے گی؟ یعنی کیا ہمیشہ ہی یہ سہولت میسر ہو گی کہ جب چاہیں محفل کو پڑھ لیں؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہت میں اور احترام میں انسان بہت کچھ بدل سکتا ہے کسی کے لیے۔ مگر اگر اللہ چاہے!
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اس وقت بھی محفل کا چکر لگا کر دیکھیں کہ کیا چل رہا ہے، یعنی فجر کے بعد!
  18. ع

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    جس کی وجہ سے پورے ٹونامنٹ میں اچھا پرفام کرنے والی ٹیم فائنل میں شکست کا سامنا کر سکتی ہے مثال کے طور پر انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا ون ڈے ورلڈ کپ کا حالیہ فائنل
  19. ع

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    بالکل ایسا ہی ہے، ظاہر ہے کہ جو ٹیمیں اپنی پوزیشنز مینٹین کر رہی ہیں وہ کنسسٹینسی ہی کی بنیاد پر ایسا کر رہی ہے عبد اللہ محمد بھائی نے چونکہ بڑے ایونٹس میں کامیابی کی بات کی تھی سو اس تناظر میں میرا یہ خیال ہے کہ فائنل میں ایسا ممکن ہو جاتا ہے کہ کسی فیورٹ ٹیم کو ایک یا دو کھلاڑیوں کی...
  20. ع

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    شاید اس لیے کہ کرکٹ بائے/بائی چانس گیم ہے، اچھی جگہ پر پڑی ہوئی دو چار گیندیں میچ کی تقدیر بدل دیتی ہیں اور کسی بلے باز کا اچھا دن ایک تگڑی ٹیم پر بھاری پڑ سکتا ہے
Top