ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

عظیم

محفلین
اس سے کچھ اختلاف کہ کرکٹ اتنی بھی بائے چانس گیم نہیں ہے۔ ایک آدھ میچ میں تو چانس کی بنیاد پہ اونچ نیچ ہو جاتی ہے، لیکن مجموعی طور پر بہتر ٹیم یا بہتر کھلاڑی ہی پرفارم کرتے ہیں۔
مثال یوں سمجھیں کہ آسٹریلیا نے تقریباً پندرہ سال کرکٹ کو مکمل ڈومینیٹ کیا اور بمشکل ایک آدھ موقعے پہ ہی ایسا ہارے کہ بائے چانس ہارنا کہا جا سکے۔
بالکل ایسا ہی ہے، ظاہر ہے کہ جو ٹیمیں اپنی پوزیشنز مینٹین کر رہی ہیں وہ کنسسٹینسی ہی کی بنیاد پر ایسا کر رہی ہے
عبد اللہ محمد بھائی نے چونکہ بڑے ایونٹس میں کامیابی کی بات کی تھی سو اس تناظر میں میرا یہ خیال ہے کہ فائنل میں ایسا ممکن ہو جاتا ہے کہ کسی فیورٹ ٹیم کو ایک یا دو کھلاڑیوں کی بہترکارکردگی کی بنیاد پر شکست دی جا سکے
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
بالکل ایسا ہی ہے، ظاہر ہے کہ جو ٹیمیں اپنی پوزیشنز مینٹین کر رہی ہیں وہ کنٹسٹینسی ہی کی بنیاد پر ایسا کر رہی ہے
عبد اللہ محمد بھائی نے چونکہ بڑے ایونٹس میں کامیابی کی بات کی تھی سو اس تناظر میں میرا یہ خیال ہے کہ فائنل میں ایسا ممکن ہو جاتا ہے کہ کسی فیورٹ ٹیم کو ایک یا دو کھلاڑیوں کی بہترکارکردگی کی بنیاد پر شکست دی جا سکے
جس کی وجہ سے پورے ٹونامنٹ میں اچھا پرفام کرنے والی ٹیم فائنل میں شکست کا سامنا کر سکتی ہے
مثال کے طور پر انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا ون ڈے ورلڈ کپ کا حالیہ فائنل
 
جس کی وجہ سے پورے ٹونامنٹ میں اچھا پرفام کرنے والی ٹیم فائنل میں شکست کا سامنا کر سکتی ہے
مثال کے طور پر انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا ون ڈے ورلڈ کپ کا حالیہ فائنل

کہنے کو یہ کہہ سکتے ہیں کہ ٹریوس ہیڈ نے وہ میچ اکیلے اپنے دم پر جتایا ۔
لیکن آسٹریلین کپتان و کوچ پوری تیاری سے میدان میں اترے تھے اور حتی الوسع ایک معقول حدف پر روک لیا تھا انڈیا کو۔
انہوں نے پورا میدان کو اپنے لئے استعمال کیا کہ بڑا گراؤنڈ ہے تو کارنر باؤنڈریز بڑی ہیں تو بیک آف لینتھ بال کروائی پھر سلو پچ کا استعمال کرتے ہوئے مزید سلو باؤنسر کروائے وغیرہ۔۔

ایک چیز جو سب سے اہم تھی جس کا ذکر کمنز نے کیا تھا کہ انڈیا میں مسلسل کھیلنے کی وجہ سے انہیں ریڈ اور بلیک سوئل کا فرق معلوم ہے جو کہ بہت اہم ہے۔
 
ایتھے جواب دیو گے یا انٹرویو اچ@یاز

Screenshot-20250612-104118-X.jpg
 
Top