ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

یاز

محفلین
ایتھے جواب دیو گے یا انٹرویو اچ@یاز

Screenshot-20250612-104118-X.jpg
سٹین + ڈونلڈ + ربادا
 
عظیم

محفلین
اس بار کچھ بہت زیادہ سوئنگ نہیں ہو رہا لارڈز کی وکٹ پر؟ اتنا کم اسکور تو بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے بالخصوص انگلینڈ کی وکٹس پر
 
کچھ ممکنہ وجوہات ارلی سٹارٹ ، سیزن کا پہلا میچ اور کوکا بورا کی گیند پلس حالیہ دنوں میں موسم بھی ابر آلود ر ہا وہاں۔
 
کیا انگلش انتظامیہ کا رول بھی ممکن ہے، یعنی وہ نہ چاہیں گے کہ رنزوں کے ڈھیر لگیں؟
 
'کوکا بورا' شاید نئی قسم کی بال ہے؟ جس طرح پنک بال کے ساتھ بھی سوئنگ زیادہ دیکھنے کو ملا تھا( آسٹریلیا اور انڈیا کے 36 آل آؤٹ والے مشہور میچ میں ) کیا اسی طرح یہ بال( اگر واقعی کوئی نئی قسم کی بال ہے جیسا میں سمجھا ہوں) بھی زیادہ سوئنگ ہوتی ہے؟
 
یہاں ہمارے شہر میں تو ہر دوسرا شخص میچ فکسنگ کی بات کرتا ہے، کبھی سکرپٹ کہا جاتا ہے کبھی کچھ
مگر ہمارے ماننے میں نہیں آتا کہ ایسا کچھ ہوتا ہو گا۔ یعنی اسکرپٹ وغیرہ
جو لوگ خود کرکٹ کھیل لیتے ہیں میرا خیال ہے کہ یہ بات ان کو ہضم نہیں ہو سکتی کہ سب کچھ پری پلینڈ ہوتا ہے!
 
'کوکا بورا' شاید نئی قسم کی بال ہے؟ جس طرح پنک بال کے ساتھ بھی سوئنگ زیادہ دیکھنے کو ملا تھا( آسٹریلیا اور انڈیا کے 36 آل آؤٹ والے مشہور میچ میں ) کیا اسی طرح یہ بال( اگر واقعی کوئی نئی قسم کی بال ہے جیسا میں سمجھا ہوں) بھی زیادہ سوئنگ ہوتی ہے؟

ارے نہیں بھائی کوکا بورا تو بہت پُرانا اور بہترین بال ہے۔ جی بلکل پنک بال ہنوز مرضی سے سوئنگ کر رہا جسکو کنٹرول کرنے کی کوششیں جاری ہے۔
لیکن کوکا بورا زیادہ تر آسٹریلیا میں یوز ہوتاجہاں کی پچز میں سوئنگ سے زیادہ باؤنس ہوتاہے۔ جبکہ انگلش کنڈیشن میں بال سوئنگ زیادہ ہوتی ہے تو یہاں ڈیوک بال استعمال ہوتی ہے۔
 
یہ تو کہا ہی جا سکتا ہے کہ بال انگلینڈ میں پہلی بار استعمال کیا گیا ہے؟ میرا خیال ہے کہ اس طرح آسٹریلیا کو ایڈوانٹج ملا ہے کہ وہ کوکا بورا کے ساتھ کھیلتے رہے ہیں، افریقہ کے لیے یہ ایک نیا ہی تجربہ رہا ہو گا!
 
ا ول تو جنوبی افریقہ بھی کوکا بورا ہی استعمال کرتا ہے۔
دوئم یہ آئی سی سی ایونٹ ہے وہاں زیادہ تر یہی گیندیں استعمال ہوتی ہیں۔
 
لیکن کوکا بورا زیادہ تر آسٹریلیا میں یوز ہوتاجہاں کی پچز میں سوئنگ سے زیادہ باؤنس ہوتاہے
جبکہ انگلش کنڈیشن میں بال سوئنگ زیادہ ہوتی ہے تو یہاں ڈیوک بال استعمال ہوتی ہے۔
میچ کی طرح یہاں بھی بالیں/باتیں سوئنگ ہو رہی ہیں اس لیے میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ بہت نارمل سا کھلاڑی ہوں
 
Top