عبداللہ محمد
محفلین
اس سے کچھ اختلاف کہ کرکٹ اتنی بھی بائے چانس گیم نہیں ہے
کرکٹ"ہمارے" لئے بائی چانس گیم ہے۔
لیں جی اب تو اتفاق ہوگا یا نہیں۔
اس سے کچھ اختلاف کہ کرکٹ اتنی بھی بائے چانس گیم نہیں ہے
ہم کبھی بائے چانس بھی جیتے کیا؟کرکٹ"ہمارے" لئے بائی چانس گیم ہے۔
لیں جی اب تو اتفاق ہوگا یا نہیں۔
ہم کبھی بائے چانس بھی جیتے کیا؟
یا حارث و شاہین وغیرہ نے بائے چانس ہی کم مار کھا لی ہو؟
اس میں بھی 260+ کھا بیٹھے تھے، بس بارش نے بچا لیا۔وہ روہت کی کلیاں
وہ راہول کا ٹھمکا
وغیرہ
ساتھ میں پیٹ کمینز کو کچھ کرنا ہو گاگھمبیر سمسیا میں ہے آسٹریلیا۔
اب تو سٹیون سوپر اسمتھ جی نکال سکتے انکو یہاں سے۔
مطلب ہن بلے بازی وی اوہی کرے؟ساتھ میں پیٹ کمینز کو کچھ کرنا ہو گا
بالکل ایسا ہی ہے، ظاہر ہے کہ جو ٹیمیں اپنی پوزیشنز مینٹین کر رہی ہیں وہ کنسسٹینسی ہی کی بنیاد پر ایسا کر رہی ہےاس سے کچھ اختلاف کہ کرکٹ اتنی بھی بائے چانس گیم نہیں ہے۔ ایک آدھ میچ میں تو چانس کی بنیاد پہ اونچ نیچ ہو جاتی ہے، لیکن مجموعی طور پر بہتر ٹیم یا بہتر کھلاڑی ہی پرفارم کرتے ہیں۔
مثال یوں سمجھیں کہ آسٹریلیا نے تقریباً پندرہ سال کرکٹ کو مکمل ڈومینیٹ کیا اور بمشکل ایک آدھ موقعے پہ ہی ایسا ہارے کہ بائے چانس ہارنا کہا جا سکے۔
جس کی وجہ سے پورے ٹونامنٹ میں اچھا پرفام کرنے والی ٹیم فائنل میں شکست کا سامنا کر سکتی ہےبالکل ایسا ہی ہے، ظاہر ہے کہ جو ٹیمیں اپنی پوزیشنز مینٹین کر رہی ہیں وہ کنٹسٹینسی ہی کی بنیاد پر ایسا کر رہی ہے
عبد اللہ محمد بھائی نے چونکہ بڑے ایونٹس میں کامیابی کی بات کی تھی سو اس تناظر میں میرا یہ خیال ہے کہ فائنل میں ایسا ممکن ہو جاتا ہے کہ کسی فیورٹ ٹیم کو ایک یا دو کھلاڑیوں کی بہترکارکردگی کی بنیاد پر شکست دی جا سکے
جس کی وجہ سے پورے ٹونامنٹ میں اچھا پرفام کرنے والی ٹیم فائنل میں شکست کا سامنا کر سکتی ہے
مثال کے طور پر انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا ون ڈے ورلڈ کپ کا حالیہ فائنل
جنوبی افریقہ والوں نے آسٹریلیا کو ایک اور چانس دینے کا ارادہ کیا لگتا۔
27 پہ 3 آؤٹ۔
اصل مقابلہ یہی ہے کہ دونوں ٹیموں میں سے کون کم پھسڈی ثابت ہو گا۔آپکو ہی کچھ امید لگ رہی ہوگی پروٹیز سے یہ لائن اپ تو شاہینو سے بھی پھسڈی ہے۔