نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر تو یہی ہو رہا ہے کہ بابا کو گلگلے شکر پاروں سے زیادہ پسند ہیں!
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں کہ اگلا مراسلہ بھی اسی سیدھی گنگا کے سلسلے میں ہو جاتا، اچھا ہوا کہ آپ نے آگاہ کر دیا
  3. ع

    سب سوالوں کا اک جواب ہے عشق

    جزاک اللہ خیر بابا جی بابا آپ کی اصلاح قبول ہے
  4. ع

    سب سوالوں کا اک جواب ہے عشق

    غزل سب سوالوں کا اک جواب ہے عشق پھر بھی سنتے ہیں ہم، "خراب ہے عشق" بندگی ساتھ ساتھ ہو تو ہے رحم ورنہ کلفت کوئی، عذاب ہے عشق ذلتیں، بے خودی، اذیت، موت! کہنے کو اک حسین خواب ہے عشق یہ جو خاموشیاں ہیں یوں ہی نہیں چھپ کے بیٹھا کہیں، جناب! ہے عشق یعنی پیچھے اسی کے پڑنا ہے دو جہانوں میں...
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پکانے میں مصروف ہوں گی سیما علی آپا یا ابھی قربانی کی تقسیم اور دوسرے معاملات دیکھ رہی ہوں گی؟ شاید صبح سے ہی محفل میں نہیں آئیں
  6. ع

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    مبارک ہو گُلِ یاسمیں پچاس ہزار کا ہدف بہت دور نہیں لگتا آپ کے لیے ان شاء اللہ
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی بھی گڑ والی بنتی ہی ہو گی کہیں، گڑ میں تو اکثر دیکھنے کو ملتا ہے کہ دوسری اشیا بھی مکس کی جاتی ہیں ۔ مثلاً مونگ پھلی، بادام وغیرہ، اچھا گڑ بھی اکثر دوکانوں سے مل ہی جاتا ہے، ابھی دو چار دن پہلے ہی ایک جگہ سے گڑ خریدا تو وہ اتنا بھلا معلوم ہوا کہ خود بھی کھانے کا جی چاہا!
  8. ع

    مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1446ھ

    سب محفلینس کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں، جن لوگوں نے اس عید پر قربانیوں کا انتظام کیا ہے دعا ہے کہ ان لوگوں کی قربانیاں اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوں
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس پڑھنے کے قابل رہے گی اردو محفل، یہ بھی نہ جانے کتنی مدت کے لئے!؟
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی آج مجھے شک ہوا کہ شاید محفل بند کر دی گئی ہے، میں اکثر گوگل کروم پر سرچ ہسٹری سے ہی محفل کھولتا ہوں تو آج وہاں محفل نظر نہیں آئی تو میں یہی سمجھا کہ شاید بند کر دی گئی ہے۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن یہ چیزیں تو جیسے غائب ہی ہو گئی ہوں دنیا سے، میرے والد صاحب روزانہ کھانے کے بعد گُڑ کھاتے ہیں۔ اور جب مجھے بازار سے لانا پڑتا ہے تو تین چار دوکانیں پھرنے کے بعد کہیں ایک دوکان سے جا کر ملتا ہے شاید ان چیزوں کی طلب کم ہو جانے کی وجہ سے دوکاندار حضرات انہیں لانا بھی چھوڑ چکے ہیں
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی کا استعمال کرتے تھے شاید یا کسی کٹر کا۔ ہمارے محلے میں پی ٹی سی ایل کی تاریں کاٹ دی جاتی تھیں، مجبوراََ کیبل/فائبر نیٹ لگوانا پڑا ہمیں تو کچھ عرصہ پہلے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ تو یہی خوب ہوتا کہ میں ساتھ 'اکثر' لکھتا، بالکل ایسا ہی ہے کہ سب بڑے اس بات کے شوقین نہیں ہیں
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر بھی کرنا بنتا ہے کہ بہت سارے دوسرے امراض سے بھی محفوظ رکھا جاتا ہے ہمیں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری نہیں کہ شعر و شاعری میں ہی عشق کے مضامین پر طبع آزمائی کی جائے! یہاں کی گفتگو اس بات کا ثبوت ہے کہ عام بات چیت کے دوران بھی عشق کے مضامین زیر بحث لائے جا سکتے ہیں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف بچوں کو ہی نہیں بڑوں کو بھی شوق ہوتا ہے قربانی کے جانوروں کو گلیوں میں چکر لگوانے کا فی الحال گلی محلوں میں اتنے جانور دیکھنے کو نہیں مل رہے، شاید لوگ قیمتوں میں کمی کے منتظر ہیں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر موسم کا ہو رہا ہے تو بتا دوں کہ آج یہاں لاہور میں بھی موسم بہتر ہے، تھوڑے بہت بادل ہیں اور ہوائیں چل رہی ہیں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ سے زیادہ مغفرت مانگتے رہنا چاہیے، بے شک وہ بخشنے والا مہربان ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا خیر فرمائے، دوسری لڑی سے معلوم ہوا کہ کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، یہاں لاہور میں الحمد للہ ایسا کچھ نہیں ہوا اللہ تعالیٰ ہم سب کو محفوظ رکھے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو وجی بھی تنگ ہیں طوطے کی ٹیں ٹیں سے؟ کہیں بھوکا نہ ہو!
Top