نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلی تو نہیں خبر کہیں زلزلہ کی، اللہ رحم فرمائے شاید میری نظر سے ہی نہیں گزری ہو گی
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ثابت ہوا کہ آپ کو چائے کی اشد ضرورت ہے کیوں کہ آپ اس لڑی کو سیدھی گنگا سمجھے بیٹھی ہیں
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو نشان عزم عالی شان ارض پاکستان
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھوکر مار کر بھگا دیتی ہیں بڑوں کی دعائیں بڑی بڑی بلاؤں کو! تو کہا جا سکتا ہے کہ سیما علی کا بلاؤں سے بھی علاقہ ہے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ زور ڈالا جائے ذہن پر یہ سوچنے میں کہ اب کیا لکھا جائے تو انسان الجھ جاتا ہے، میں تو اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ جو ذہن میں آئے لکھ دیا جائے یہاں
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ ایک نیا سلسلہ شروع ہوتا ہے وعلیکم السلام
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حدف کیا رکھا ہے سیما علی بہن نے ؟ پچپن ہزار کا؟ مراسلوں کی رفتار سے تو یہی گمان ہو رہا ہے کہ شاید کچھ اچیو کرنا چاہ رہی ہیں!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات کی نیند شاید اب بھی ہے ہماری محترم بہنا کی آنکھوں میں! بابا کے ڑ کے مراسلہ کے بعد ر سے بھلا کیوں مراسلہ نہیں کیا؟
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن میں تو کولر چلا رہا ہوں آج کل۔ میرا کمرہ سب سے اوپر والی چھت پر ہے تو چھت والا پنکھا گرم ہوا پھینکتا ہے، حالانکہ یوٹیوب پر ایک ویڈیو سے انسپائر ہو کر چھت پر پلاسٹر آف پیرس بھی خود ہی پھیرا ہے مگر کچھ فرق نہیں پڑا!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیلولہ نہ کر رہے ہوں کچھ لوگ
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رے کی جگہ ڑ بولتے ہیں کچھ ایریا کے لوگ، مگر اس ر کو ڑ بولا جاتا ہے جو لفظ کے درمیان میں آئے۔ یہ بھی کچھ مخصوص علاقوں کی بولی ہے
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط کچھ دن ہی باقی ہیں( میرے خیال میں) برسات کے آنے میں
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری خوشیاں بھی بکھیریں، جہاں بھی جائیں بھائی وجی بھی سلامت رہیں!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پانی وغیرہ بھی جمع نہیں ہوا تھا گلیوں میں، ورنہ ہماری دوکان سے گھر کے راستے میں ایک مقام ایسا آتا ہے کہ بہت ہلکی سی بارش پر بھی اس جگہ پانی جمع ہو جاتا ہے۔ آج صبح دوکان کے لیے آتے ہوئے اس جگہ ایسا کچھ نہیں تھا
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج بھی ہوا تو چل رہی ہے معمول سے زیادہ، مگر کل تو عصر کے وقت جیسے رات ہو گئی ہو! بارش بہرحال اتنی نہیں تھی۔ شاید کہیں اور ہوئی ہو لاہور کے علاقہ میں مگر جہاں ہم ہیں وہاں نارمل ہی تھی
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے 'کو' کس طرح مس ہو رہا ہے آپ کی ٹائپنگ میں، پہلے بھی ایک جگہ ٹائپ ہونے سے رہ گیا تھا
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں پنجاب میں تو کہیں کہیں "کونڈوں" کا ایک مہینہ بھی مخصوص کر دیا گیا ہے، یوں نہ ہو کہ "تیرھواں" مہینہ ہی ایسے وجود میں آ جائے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک بار پہلے بھی تارے زمیں پر آئے تھے اور اب تارے زمیں پر Part ٹو بھی آ چکا ہے۔ مگر اس بار تارے کچھ زیادہ ہیں
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنا چاہیے محتاط ہر کام میں، نہانا ہو یا کھانا۔
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط وعلیکم السلام سے بھی کام چل سکتا ہے۔ حاضر ہو جانا اس بات کا ثبوت بھی تو ہے کہ سب خیریت ہے الحمد للہ
Top