وعلیکم السلامالسلام علیکم
جمعہ المبارک۔
چلی تو نہیں خبر کہیں زلزلہ کی، اللہ رحم فرمائےٹھیک ہے جناب ہم تو
کل کے زلزلے کے جھٹکوں نے تھوڑا ہلادیا تھا۔
خدا خیر فرمائے، دوسری لڑی سے معلوم ہوا کہ کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، یہاں لاہور میں الحمد للہ ایسا کچھ نہیں ہواحضرت عظیم صاحب زلزلے کے چھٹکے محسوس ہوئے ہمیں