سیما علی

لائبریرین
IMG-9663.jpg
جنگ و جدل کے ماحول میں پکوڑوں کی خواہش کرنا کوئی آپ سے سیکھے۔
😅😅
ذرا دیر کو مودی کو موذی کہہ لیں
مودی اور انکے غم
 

سیما علی

لائبریرین
صحیح تو شاید یہ ہو گا کہ یہ جنگ ہند و پاک کے بیچ تھی ہی نہیں!
ضروری ہے آپکی بات پر متفق ہونا یہ بڑی طاقتیں امن چاہتی ہی نہیں ؀
خون اپنا ہو یا پرایا ہو
نسل آدم كا خون ہے آخر

جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میں
امن عالم كا خون ہے آخر

جنگ کے اور بھی تو میداں ہیں
صرف میدان کشت و خوں ہی نہیں

حاصل زندگی خرد بھی ہے
حاصل زندگی جنوں ہی نہیں
 
Top