عظیم

محفلین
لیکن میں تو کولر چلا رہا ہوں آج کل۔ میرا کمرہ سب سے اوپر والی چھت پر ہے تو چھت والا پنکھا گرم ہوا پھینکتا ہے، حالانکہ یوٹیوب پر ایک ویڈیو سے انسپائر ہو کر چھت پر پلاسٹر آف پیرس بھی خود ہی پھیرا ہے
مگر کچھ فرق نہیں پڑا!
 
Top