قیلولہ نہ کر رہے ہوں کچھ لوگ
الف عین لائبریرین منگل بوقت 6:49 شام #45,803 گرمی ہے پاکستان میں تو پنکھا چلا کر اے سی میں سو رہے ہوں گے
ع عظیم محفلین گذشتہ روز بوقت 9:48 صبح #45,804 لیکن میں تو کولر چلا رہا ہوں آج کل۔ میرا کمرہ سب سے اوپر والی چھت پر ہے تو چھت والا پنکھا گرم ہوا پھینکتا ہے، حالانکہ یوٹیوب پر ایک ویڈیو سے انسپائر ہو کر چھت پر پلاسٹر آف پیرس بھی خود ہی پھیرا ہے مگر کچھ فرق نہیں پڑا!
لیکن میں تو کولر چلا رہا ہوں آج کل۔ میرا کمرہ سب سے اوپر والی چھت پر ہے تو چھت والا پنکھا گرم ہوا پھینکتا ہے، حالانکہ یوٹیوب پر ایک ویڈیو سے انسپائر ہو کر چھت پر پلاسٹر آف پیرس بھی خود ہی پھیرا ہے مگر کچھ فرق نہیں پڑا!