نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں تو میٹھے سے پرہیز چل رہا ہے، بس چائے میں ہی شکر کا استعمال کر رہا ہوں، وہ بھی بہت کم!
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب کی گرمی پڑ رہی ہے، مگر الحمد للہ گزارا ہو رہا ہے۔ اصل گرمی تو حبس کے موسم میں ہوتی ہے، جس کو برداشت کر نا مشکل ہوتا ہے۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف وعلیکم السلام نہیں، آج و رحمتہ اللہ و برکاتہ بھی کہوں گا
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ نصیب میں آئے کسی کے بھی، اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک چیز تو واضح ہے کہ آپ پنجابی زبان سے بھی واقفیت رکھتی ہیں۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھول بجا کر سب کو اطلاع دی جائے کہ یہ سیدھی گنگا ہے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اس کا مطلب ہے ژوب میں بھی وہی دیہات والے "چھپڑ" ہیں؟
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعائیں بے پناہ بابا آپ کے لیے، اللہ سبحان و تعالیٰ ہمیشہ سلامت رکھے۔ آپ کی آل اولاد پر رحمتیں نازل فرمائے
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت تو یہ ہے کہ سب کچھ چلتا رہتا ہے، ثمرین نہیں بھی ہو گی تو پھر بھی چائے پئیں گے ہی، لطف شاید ثمرین کی چائے جیسا نہ آئے، اسی طرح محفل کے بعد بھی کچھ نہ کچھ چلتا ہی رہے گا
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے پروردگار کا کہ میں تو بار بار نہیں اٹھتا، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ نیند غائب ہو گئی ہو اور فجر پڑھ کر سونا پڑے!
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بائیک پر اب پاؤں پر تپش کا احساس ہونا شروع ہو گیا ہے، یعنی اگر چپل پہن کر کوئی بائیک چلا رہا ہے تو اس کے پیر گرمی کی شدت سے تپ رہے ہوتے ہیں، آج مجھے بھی اس بات کا احساس ہوا ہے، کچھ سڑک کی تپش بھی ہوتی ہے۔ پھر یہ ہے کہ موٹرسائیکل کا انجن بھی گرم رہتا ہے چلنے کی وجہ سے، شوز اگر پہنے جائیں تو شاید...
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سستی شاید اب آ گئی ہو اس سے پہلے تو ماشاء اللہ اچھی رفتار تھی
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہوا تو فی الحال اتنی گرم محسوس نہیں ہوتی اگر پنکھا چلائیں
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حصہ ڈال لیں میرا بھی سب کے لئے خیریت کی دعا کرنے میں، اور میں خیریت سے ہوں الحمد للہ
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال تو مبارکباد دی جائے ایک دوسرے کو ہند و پاک میں صلح کی، ہو سکے تو مٹھائی بھی تقسیم ہو، اسی خوشی میں ۔ زندگی کے ہر شعبہ پر جنگ کے برے اثرات پڑتے ہیں، کاروبار ہو یا دوسرے معاملات۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر یعنی یاد کر رہا ہو گا اپنے مالک شمشاد کو، جہاں تک میرا خیال ہے ان لڑیوں میں طوطے انہیں سے منسوب تھے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لازم تو یہی تھا کہ اطلاع کرتا، مگر کسی وجہ سے نہ کر سکا، جیسی پارٹی چاہیں حاضر ہے، محفل کے جاتے جاتے!
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری طرف سے وجی کو وعلیکم السلام!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں گل نے گم نہ کر دی ہو
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ کا شکر ہے کہ ثمرین جیسی نہیں ملی، جب چائے کا کہتا ہوں تو لا دیتی ہے مگر افسوس کہ بابا کے لئے بنانے سے قاصر ہے دوری کی وجہ سے
Top