نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہتر ہے کہ میں تو پرہیز ہی کروں دو چار دن، ہلکی پھلکی غذائیں کھا رہا ہوں کہ نزلہ زکام کی وجہ سے معدہ میں بھی گڑبڑ ہے
  2. ع

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تو پھر طے ہو چکا ہے الیکشن؟ مریم افتخار اور گُلِ یاسمیں کے بیچ؟ اے خان ووٹ تو آپ کی پارٹی کا ہی ہے کہ پچھلی مرتبہ ووٹ کے نتیجہ میں بہت خدمت کی پیش کش کی گئی تھی
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حوصلہ بھی عطا ہو اللہ کی طرف سے اس گرمی کو برداشت کرنے کا
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فون پر مجھے تو ہیندفری یا ہیڈ فونز لگانے کی بالکل بھی عادت نہیں ہے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہایت گرمی کے دن بھی طویل ہوتے ہیں
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت شدت سے انتظار ہے رزلٹ کا، اے خان نتائج کا اعلان کب کیا جائے گا جس الیکشنز میں ووٹنگ ہو رہی تھی؟
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمبی گردن ہونا بھی شاید افریقہ کے کئی قبیلوں میں خوب صورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے، کہیں دیکھا تھا کہ گلے میں لوہے کے چھلے پہن کر جان بوجھ کر گردن کو لمبا کیا جاتا ہے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے مل جائے تو اور اونچی آواز میں وعلیکم السلام کہہ سکوں
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بھی لے جاتے ساتھ، وہاں چائے بنا کر پیش کرتی رہتی
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید ژوب سے بھی آگے کہ اب ژوب کا اسٹیشن بھی بند ہے، یہ ڑ کو بھی معلوم ہو گا وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت یہ ہے کہ اس وقت مجھے بھی چائے کی اشد ضرورت ہے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو یوں یاد آیا ہمیں بچپن کا زمانہ! تب ہی سنا کرتے تھے اور کہا کرتے تھے چھوٹی ی اور بڑی ے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگوں کے گھروں سے ایسی خبریں آنا شروع ہو چکی ہیں، ہمارے گھر کے کیا حالات ہیں اس معاملے میں اس کا علم نہیں۔ ہاں، درمیان میں ایک دو بار دال اور سبزیاں بنا کر گوشت کو ختم ہونے سے بچایا ضرور جاتا ہوا دیکھا ہے
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ ایک اچھا ٹھکانہ ہے اپنے آپ سے باتیں کرنے والوں کے لیے۔ میرا نہیں خیال کہ ایسا کسی اور لڑی میں آسانی سے کیا جا سکتا ہے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں سے اطلاع نہیں ملی ابھی تک کہ گھر میں کیا بنا ہے آج، دوکان سے گھر پہنچ کر ہی معلوم ہو گا
  16. ع

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    ڈسکورڈ پر اکاؤنٹ بناتے وقت میں نے ای میل کا استعمال کیا ( فون نمبر کا نہیں) اس کے بعد اپنا یوزر نیم جو خود ہی جینریٹ ہو گیا وہ سلیکٹ کیا اور پاسورڈ رکھا، اب میں یوزرنیم سے بھی کوشش کر چکا ہوں لاگ ان ہونے کی اور ای میل کے ساتھ بھی، مگر دونوں صورتوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا!
  17. ع

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    مجھے فی الحال لاگ ان میں مسئلہ پیش آ رہا ہے، ای میل ویری فائی کا کہا جا رہا ہے، کیا لاگ ان کے وقت ای میل کی ضرورت ہے یا یوزر نیم کی؟ میسیجز تو شو ہو رہے ہیں کہ بھائی سید عاطف علی اور محمد عبدالرؤوف بھائی کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا ہے بہت بہت شکریہ کہ ابھی میں وہاں شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہوں،...
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے کی طرح جو رٹایا جا رہا ہے کہ "ژ" اور "ڑ" کو منہ نہیں لگانا۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سبحان اللہ پڑھ کر ایک بات یاد کرانے کا دل ہو رہا ہے
Top