لاريب اخلاص

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
زور صرف دعاؤں پر ہے اور مریم بٹیا کی طرف سے دواؤں پر بھی خدا کرے یہ محفل آباد رہے کیونکہ جسطرح ہم دل کی بات اس سے کرلیتے تھے شاید کسی سے نہ کرسکتے ہیں غمگین ہیں دکھ درد اسی سے کہہ لئے خوش ہیں تو اُس کا اظہار بھی یہیں ہورہا ہے نارمل ہیں تو اسکا ذکرِ خیر بھی یہیں ہورہا ہے غرض ایسا مونس و غم گسار کبھی زندگی میں نصیب نہ ہوا اے اردو محفل زندہ باد و پائندہ باد ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

رحمتوں کی بارش ہو آپ سب پر ۔۔
 
زور صرف دعاؤں پر ہے اور مریم بٹیا کی طرف سے دواؤں پر بھی خدا کرے یہ محفل آباد رہے کیونکہ جسطرح ہم دل کی بات اس سے کرلیتے تھے شاید کسی سے نہ کرسکتے ہیں غمگین ہیں دکھ درد اسی سے کہہ لئے خوش ہیں تو اُس کا اظہار بھی یہیں ہورہا ہے نارمل ہیں تو اسکا ذکرِ خیر بھی یہیں ہورہا ہے غرض ایسا مونس و غم گسار کبھی زندگی میں نصیب نہ ہوا اے اردو محفل زندہ باد و پائندہ باد ۔۔۔
روز سوچتے ہیں کہ محفل برخاست کرنے والے اپنا ارادہ بدل ہی دیں تو کیا!!!
 
Top