ظاہر ہے بھئی، وڈے لوک وڈیاں کیفیتاں!
لاريب اخلاص لائبریرین آج بوقت 11:10 صبح #52,863 سیما علی نے کہا: لاريب اخلاص کہاں ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری تھی حاضری ،محفل کے اختتامی دنوں میں۔مگر زندگی دکھ سکھ کا نام ہے ہنستے بستے انساں رلا دیتی ہے اور یوں لگتا جیسے لمحوں میں صدیوں کی تھکن ہو۔ آپ نے یاد رکھا۔ ڈھیروں دعائیں ۔
سیما علی نے کہا: لاريب اخلاص کہاں ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری تھی حاضری ،محفل کے اختتامی دنوں میں۔مگر زندگی دکھ سکھ کا نام ہے ہنستے بستے انساں رلا دیتی ہے اور یوں لگتا جیسے لمحوں میں صدیوں کی تھکن ہو۔ آپ نے یاد رکھا۔ ڈھیروں دعائیں ۔
الف عین لائبریرین آج بوقت 2:36 شام #52,864 لاريب اخلاص نے کہا: ندگی دکھ سکھ کا نام ہے ہنستے بستے انساں رلا دیتی ہے اور یوں لگتا جیسے لمحوں میں صدیوں کی تھکن ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہہ رہی ہیں لاريب بلکہ لا ریب، صھیح بات ہے یہ
لاريب اخلاص نے کہا: ندگی دکھ سکھ کا نام ہے ہنستے بستے انساں رلا دیتی ہے اور یوں لگتا جیسے لمحوں میں صدیوں کی تھکن ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہہ رہی ہیں لاريب بلکہ لا ریب، صھیح بات ہے یہ
سیما علی لائبریرین آج بوقت 5:45 شام #52,866 یاز نے کہا: شاید آپ صحیح کو صحیح لکھنے سے چوک گئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سیما آپ سب کو یاد کرتی رہی مگر ہم ایبٹ آباد گئے پھر واپس آئے تو سارا دن اسی میں گذر گیا ابھی واپس آئے ہیں
یاز نے کہا: شاید آپ صحیح کو صحیح لکھنے سے چوک گئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سیما آپ سب کو یاد کرتی رہی مگر ہم ایبٹ آباد گئے پھر واپس آئے تو سارا دن اسی میں گذر گیا ابھی واپس آئے ہیں