مریم افتخار
محفلین
ظاہر ہے بھئی، وڈے لوک وڈیاں کیفیتاں!
ضروری تھی حاضری ،محفل کے اختتامی دنوں میں۔مگر زندگی دکھ سکھ کا نام ہے ہنستے بستے انساں رلا دیتی ہے اور یوں لگتا جیسے لمحوں میں صدیوں کی تھکن ہو۔لاريب اخلاص
کہاں ہیں
سیما آپ سب کو یاد کرتی رہی مگر ہم ایبٹ آباد گئے پھر واپس آئے تو سارا دن اسی میں گذر گیا ابھی واپس آئے ہیںشاید آپ صحیح کو صحیح لکھنے سے چوک گئے
روز سوچتے ہیں کہ محفل برخاست کرنے والے اپنا ارادہ بدل ہی دیں تو کیا!!!زور صرف دعاؤں پر ہے اور مریم بٹیا کی طرف سے دواؤں پر بھی خدا کرے یہ محفل آباد رہے کیونکہ جسطرح ہم دل کی بات اس سے کرلیتے تھے شاید کسی سے نہ کرسکتے ہیں غمگین ہیں دکھ درد اسی سے کہہ لئے خوش ہیں تو اُس کا اظہار بھی یہیں ہورہا ہے نارمل ہیں تو اسکا ذکرِ خیر بھی یہیں ہورہا ہے غرض ایسا مونس و غم گسار کبھی زندگی میں نصیب نہ ہوا اے اردو محفل زندہ باد و پائندہ باد ۔۔۔
ڈرتے ہیں یہ کہتے ہوئے بھی کہ محفل برخاست ہونے جارہی ہےروز سوچتے ہیں کہ محفل برخاست کرنے والے اپنا ارادہ بدل ہی دیں تو کیا!!!
حیران ہیں کہ آپ اکیلے اکیلے سفر کر رہی ہیں، کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا!دعا ہے سفر خیر سے رہے سکردو روانگی ہے ان شاء اللہ صبح
چاہت میں رباب اور میکائیل کی انکے ساتھ ساتھ ہیں ۔۔۔حیران ہیں کہ آپ اکیلے اکیلے سفر کر رہی ہیں، کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا!
ثمرین کو بھی لے جاتے ساتھ، وہاں چائے بنا کر پیش کرتی رہتیدعا ہے سفر خیر سے رہے سکردو روانگی ہے ان شاء اللہ صبح
ٹرے سجا کر یہاں بھی ہیںثمرین کو بھی لے جاتے ساتھ، وہاں چائے بنا کر پیش کرتی رہتی