ظاہر ہے بھئی، وڈے لوک وڈیاں کیفیتاں!
لاريب اخلاص لائبریرین آج بوقت 11:10 صبح #52,863 سیما علی نے کہا: لاريب اخلاص کہاں ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری تھی حاضری ،محفل کے اختتامی دنوں میں۔مگر زندگی دکھ سکھ کا نام ہے ہنستے بستے انساں رلا دیتی ہے اور یوں لگتا جیسے لمحوں میں صدیوں کی تھکن ہو۔ آپ نے یاد رکھا۔ ڈھیروں دعائیں ۔
سیما علی نے کہا: لاريب اخلاص کہاں ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری تھی حاضری ،محفل کے اختتامی دنوں میں۔مگر زندگی دکھ سکھ کا نام ہے ہنستے بستے انساں رلا دیتی ہے اور یوں لگتا جیسے لمحوں میں صدیوں کی تھکن ہو۔ آپ نے یاد رکھا۔ ڈھیروں دعائیں ۔
الف عین لائبریرین آج بوقت 2:36 شام #52,864 لاريب اخلاص نے کہا: ندگی دکھ سکھ کا نام ہے ہنستے بستے انساں رلا دیتی ہے اور یوں لگتا جیسے لمحوں میں صدیوں کی تھکن ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہہ رہی ہیں لاريب بلکہ لا ریب، صھیح بات ہے یہ
لاريب اخلاص نے کہا: ندگی دکھ سکھ کا نام ہے ہنستے بستے انساں رلا دیتی ہے اور یوں لگتا جیسے لمحوں میں صدیوں کی تھکن ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہہ رہی ہیں لاريب بلکہ لا ریب، صھیح بات ہے یہ