صحیح کہہ رہی ہیں، میں نے خود ہر وزٹ پر یہ بات نوٹ کی۔ اخلاقیات اور باہمی تعاون کا وہ لیول یہاں بڑے شہروں میں تو سرے سے مفقود ہو چکا ہے۔ضروری ہے ذکر مریم بٹیا
یہاں کے لوگوں کا حسن اخلاق جس نے ہمیں متاثر کیا جو اب بڑے شہروں میں بڑی مشکل سے ملتا ہے ۔۔ا
شاید بڑے شہروں کی نفسا نفسی نے ایکدوسرے سے اسقدر دور کر دیا ہے کہ ہم اپنی اصل قدریں ہی بھول گئے ہیں بچیاں شام کو اسکول سے واپس آرہی تھیں جو ہمیں راستے میں ملیں انتہائی خوش اخلاق و ملنسار سب سے بڑی بات شام کے ساڑھے پانچ تھے آرام سے ہنستے کھیلتے اپنے گھروںصحیح کہہ رہی ہیں، میں نے خود ہر وزٹ پر یہ بات نوٹ کی۔ اخلاقیات اور باہمی تعاون کا وہ لیول یہاں بڑے شہروں میں تو سرے سے مفقود ہو چکا ہے۔
زیادتی نہ ہو جائے چائے کی۔ ویسے میکائیل سوئے ہوئے ہیں تو ان کے ٹیب سے آجائیں۔ 😅سیما کی چائے صبح یہاں بھی وہی ہے![]()
ڑے ۔ اٹھے ہوئے وہ اور انکا آئی پیڈزیادتی نہ ہو جائے چائے کی۔ ویسے میکائیل سوئے ہوئے ہیں تو ان کے ٹیب سے آجائیں۔ 😅
خدا نہ کرے کہ کوئی دیو مل جائے راستے میںدیوسائی بھی جانا ہو گا یا نہیں؟