وجی
لائبریرین
شاید آپ کہ رہیں ہیں کہ آپکو سمجھ آ - گئیظاہر ہے کہ جو لفظ سمجھ نہیں آئے گا اس کے بارے پوچھنا تو پڑے گا۔ عمعوما کی بھی سمجھ آ گئی میکوں۔ عموماً لکھنا تھانا ۔
ایک کان سے آئی اور دوسرے سے گئی
بتائیں آپا اب اس لڑکی کا کیا کریں۔
شاید آپ کہ رہیں ہیں کہ آپکو سمجھ آ - گئیظاہر ہے کہ جو لفظ سمجھ نہیں آئے گا اس کے بارے پوچھنا تو پڑے گا۔ عمعوما کی بھی سمجھ آ گئی میکوں۔ عموماً لکھنا تھانا ۔
صندوق میں بند کر کے دریا میں بہا دیں ۔ لیکن ساتھ میں کھانے پینے کا سامان رکھنا مت بھولیے گا۔ اور چائے تو ضرور۔شاید آپ کہ رہیں ہیں کہ آپکو سمجھ آ - گئی
ایک کان سے آئی اور دوسرے سے گئی
بتائیں آپا اب اس لڑکی کا کیا کریں۔