وجی

لائبریرین
ظاہر ہے کہ جو لفظ سمجھ نہیں آئے گا اس کے بارے پوچھنا تو پڑے گا۔ عمعوما کی بھی سمجھ آ گئی میکوں۔ عموماً لکھنا تھانا ۔
شاید آپ کہ رہیں ہیں کہ آپکو سمجھ آ - گئی
ایک کان سے آئی اور دوسرے سے گئی

بتائیں آپا اب اس لڑکی کا کیا کریں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاید آپ کہ رہیں ہیں کہ آپکو سمجھ آ - گئی
ایک کان سے آئی اور دوسرے سے گئی

بتائیں آپا اب اس لڑکی کا کیا کریں۔
صندوق میں بند کر کے دریا میں بہا دیں ۔ لیکن ساتھ میں کھانے پینے کا سامان رکھنا مت بھولیے گا۔ اور چائے تو ضرور۔
 

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹتا نہیں سلسلہ
قوس قزح کے رنگ کا، ہر رنگ نرالا اور دلکش ہے۔ ہمارے لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ کیا ملک کے چار سو پھیلی ان نعمتوں کا ہمیں کوئی ادراک بھی ہے یا نہیں؟
 

سیما علی

لائبریرین
پھر سر فرنگا صحرا دیکھ کر کہنا پڑتا ہے۔
سر صحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتا ہے
میں چلتا ہوں مجھے چہرہ تمہارا یاد رہتا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
برف پوش پہاڑوں کے دامن میں سمایا ہوا یہ ٹیلوں بھرا صحرا
سرفرنگا
خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے
 

سیما علی

لائبریرین
ایک ایسا صحرا جس کا نام سنتے ہی سردی لگنے لگتی ہے
دنیا کے سرد ترین اور بلند ترین صحرا
سطح سمندر سے کم و بیش 7000 فٹ بلند ی پر ۔۔
 
Top