وجی

لائبریرین
ظاہر ہے کہ جو لفظ سمجھ نہیں آئے گا اس کے بارے پوچھنا تو پڑے گا۔ عمعوما کی بھی سمجھ آ گئی میکوں۔ عموماً لکھنا تھانا ۔
شاید آپ کہ رہیں ہیں کہ آپکو سمجھ آ - گئی
ایک کان سے آئی اور دوسرے سے گئی

بتائیں آپا اب اس لڑکی کا کیا کریں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاید آپ کہ رہیں ہیں کہ آپکو سمجھ آ - گئی
ایک کان سے آئی اور دوسرے سے گئی

بتائیں آپا اب اس لڑکی کا کیا کریں۔
صندوق میں بند کر کے دریا میں بہا دیں ۔ لیکن ساتھ میں کھانے پینے کا سامان رکھنا مت بھولیے گا۔ اور چائے تو ضرور۔
 

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹتا نہیں سلسلہ
قوس قزح کے رنگ کا، ہر رنگ نرالا اور دلکش ہے۔ ہمارے لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ کیا ملک کے چار سو پھیلی ان نعمتوں کا ہمیں کوئی ادراک بھی ہے یا نہیں؟
 

سیما علی

لائبریرین
پھر سر فرنگا صحرا دیکھ کر کہنا پڑتا ہے۔
سر صحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتا ہے
میں چلتا ہوں مجھے چہرہ تمہارا یاد رہتا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
ایک ایسا صحرا جس کا نام سنتے ہی سردی لگنے لگتی ہے
دنیا کے سرد ترین اور بلند ترین صحرا
سطح سمندر سے کم و بیش 7000 فٹ بلند ی پر ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-0484.jpg
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
یہ قلعہ شگر ہے
یہ قلعہ 17ویں صدی میں حسن خان اماچہ نے تعمیر کروایا۔ یہ قلعہ تباہ حالی کا شکار تھا، لیکن آغا خان کلچرل سروس پاکستان نے اسے دوبارہ بحال کیا اور اب یہ ایک خوبصورت ہوٹل کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔شگر فورٹ کی تعمیرات میں تبتی، بلتی اور مغلیہ طرزِ تعمیر کی جھلکیاں نظر آتی ہیں۔
 
Top